اردو شاعری : Urdu shayari
Android app by Buraq Infotech. Books & Reference · Buraq Infotech
- Store rating
- Unknown
- Store rating count
- Unknown
- Download price
- Free to download
- In-app purchases
- Not listed in captured metadata
- Version
- 7.1
- Listing last refreshed
- 2026-09-16
View the original store listing
Store description excerpt
اردو شاعری کا شوق رکھنے والے اور اردو شاعری سے محبت کرنے والے لوگوں کے لیے اشعار کا بہترین تحفہ نازکی اس کے لب کی کیا کہیئے پنکھڑی اک گلاب کی سی ہے خدائے سخن میر تقی میر کا یہ شعر اردو کی سادگی اور گہرائی کا ضامن ہے محب ارد ایپ کے ذریعے بہترین شاعروں کے اُن اشعار کو پیش کرنے کی کوشش ہے جو بے مثال اور ہر دل عزیز ہیں چند خصوصیات ملاحظہ فرمائیں 1. اشعار کو لائک کریں 2. اشعار کو پسندیدہ کلام بنائیں 3. کاپی اور شیئر کریں 4. اپنی رائے دیں 5. شعر تلاش کریں 6. آف لائن پڑھیں سنا ہے اس کو بھی ہے شعر و شاعری سے شغف سو ہم بھی معجزے اپنے ہنر کے دیکھتے ہیں اگر آپ بھی اردو شاعری سے شغف رکھتے ہیں تو آپ ہم سے رابطہ کریں اور ہم آپ کو اس ایپ میں اشعار پوسٹ کرنے کا موقع دیں گے اگر اس ایپ میں کوئی کمی یا کوتاہی ہو تو ہمیں فیڈبیک دے سکتے ہیں اور اپنی رائے ظاہر کر سکتے ہیں
Review coverage
AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.
Recent captured chart positions
No chart positions have been captured for this app yet.
Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.