Jamia Banuri Town
Android app by JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH. Education · JAMIAT-UL-ULOOM-IL-ISLAMIYYAH
- Store rating
- 4.4 / 5
- Store rating count
- 1903
- Download price
- Free to download
- In-app purchases
- Not listed in captured metadata
- Version
- 3.0.8
- Listing last refreshed
- 2026-09-14
View the original store listing
Store description excerpt
جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن کی موبائل ایپ حضرت بنوری رحمہ اللہ کا تعارف حضرت کے علمی و تحقیقی مقالات اور حضرت کے خاص نمبر کی تصیلات۔ تعارف جامعہ کا نظم، اس کے شعبہ جات، جامعہ کی شاخیں ، نظام تعلیم، نصاب تعلیم اور دیگر چیزوں کی معلومات۔ مقالات جامعہ کے رسالہ ماہنامہ بینات میں شائع ہونے والے مختلف علمی و تحقیقی مضامین۔ مسنون دعاء اوراد ووظائف، مسنون دعائیں اور معمولات یومیہ۔ اوقات نماز یومیہ نماز کے اوقات جس میں پوری دنیا کے کسی بھی ملک اور شہر کا وقت منتخب کرکے نماز کے اوقات دیکھے جاسکتے ہیں۔ ماہنامہ بینات جامعہ سے شائع ہونے والا ماہنامہ رسالہ ، اس ایپ میں آپ ہر نئے شائع ہونے والے شمارے کا پیغام، اس کی پی ڈی ایف فائل اس میں موجود مضامین ان کو شیئر کرنے کا اختیار اور ہر سال میں شایع ہونے والے شماروں کا جائزہ دیکھ سکتے ہیں۔ شرعی مسائل صارفین کی سہولت کا سب سے اہم شعبہ جس میں آپ اس ایپ کے ذریعے سے شرعی مسائل کی رہنمائی حاصل کرسکتے ہیں ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ اپنا سوال ہمیں ایپ سے ہی ارسال کرسکتے ہیں اسی طرح بعض اوقات سوال تحقیق طلب ہونے کی صورت میں جواب میں تاخیر ہوتی ہے ایپ میں آپ کو یہ سہولت حاصل ہوگی کہ آپ کو اس سوال پر اب تک کیا کا م ہوا ہے وہ نظر آرہا ہوگا اور جب جواب مل جائیگا تو وہ آپ کے ڈیش بورڈ میں ظاہر ہوجائے گا اسی طرح اگر آپ لاگ ان ہیں تو آپ کسی بھی سوال کو بک مارک کرسکتے ہیں اور ترتیبات میں جاکر نیا سوال اور نیا شمارہ پبلش ہونے کی نوٹیفیکشن موبائل پر حاصل کرسکتے ہیں۔ کتابیں عوام کی رہنمائی کے لیے چند منتخب اور مستند کتابوں کا ذخیرہ۔ اسلامی نام بچوں کے منتخب اسلامی ناموں میں راہنمائی کے لیے ایک سعی، انشاء اللہ اس پر کام جاری ہے جس میں منتخب اسماء کا بہتریں ذخیرہ دستیاب ہوگا۔ برائے سرپرست اگر آپ جامعہ میں زیر تعلیم کسی بھی طالب علم کے والد یا سرپرست ہیں تو ایپ میں آپ کو یہ سہولت دی گئی ہے کہ آپ طالب علم کی جامعہ کی کمپیوٹر آئی ڈی اور طالب علم کے والد اور سرپرست کے شناختی کارڈ نمبر درج کر کے لاگ ان کریں اور طالب علم کے کوائف، اس کی حاضری کی نوعیت ، جامعہ میں اس طالب علم نے جتنے امتحانات دیے ہیں ان کے نتائج ، طالب علم کی شکایات اور اس کی تعریفات کی تمام تفصیل دیکھ سکتے ہیں۔ نوٹ: یہ سہولت صرف طالب علموں کے لیے ہے جو سن1433ھ یا اس کے بعد سے جامعہ میں زیر تعلیم ہیں کیونکہ اس سے پہلے کہ طلباء کا ریکارڈ ابھی موجودہ نظام کا حصہ نہیں بن سکا ہے۔ رابطہ جامعہ کے بارے میں کوئی معلومات حاصل کرنی ہو یا آپ حضرات کی کوئی رائے ہو ایپ میں مزید بہتری کے لیے تو اس رابطہ کے لنک کو استعمال کریں انشاء اللہ جلد آپ کو جواب دینے کی کوشش کی جائیگی۔
Review coverage
AppRill has captured 150 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: 2026-09-14.
Recent captured chart positions
No chart positions have been captured for this app yet.
Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.