فضائل صدقات اردو

Android app by Maktaba Tul Ishaat. Books & Reference · Maktaba Tul Ishaat

Store rating
Unknown
Store rating count
Unknown
Download price
Free to download
In-app purchases
Not listed in captured metadata
Version
11
Listing last refreshed
2026-09-16

View the original store listing

Store description excerpt

فضائل صدقات مولانا محمّد زکریّا کاندھلوی : صدقہ ایک مستحب اور نفلی عبادت ہے جس کا تعلق تزکیہ نفس سے بھی ہے اور تزکیہ مال سےبھی۔ اللہ کی راہ میں خرچ کیا گیا مال تبھی صدقہ کہلا سکتا ہے اوراس پر اجر مل سکتا ہے جب کہ وہ مشروع آداب وشرائط کے ساتھ دیا جائے ۔ ایک مسلمان ایمان لانے کےبعد ہر کام صرف اللہ تعالیٰ کے حکم کے مطابق اور اس کی خوشنودی ،اس کی تعظیم، اس کی عبادت اوراس کی رحمت حاصل کرنے کےلیے کرنے کا پابند ہے ۔ صدقہ چونکہ مالی عبادت اور ایک نیک عمل ہے لہٰذا یہ اللہ کے علاوہ اور کسی کےلیے کرنا حرام ہے ۔جوشخص حلال کمائی میں سے ایک کھجور کےبرابر صدقہ کرے تو اللہ اس کواپنے ہاتھ میں لیتا ہے پھر صدقہ دینے والے کےلیے اسے پالتا ہے جیسے تم میں سے کوئی اپنابچھڑا پالتا یہاں تک کہ وہ احد پہاڑ کےبرابر ہوجاتا ہے۔ اور حرام کمائی سے دیا ہوا صدقہ اللہ تعالیٰ قبول نہیں کرتا ۔ زیر تبصرہ کتاب ’’ فضائلِ صدقات ‘‘محترممولانا محمّد زکریّا کاندھلویکی کاوش ہے ۔ جس میں انہو ں نے فضائل صدقات ، افضل ترین صدقات،صدقے کے آداب ومسائل قرآن وحدیث کی روشنی میں بیان کرتے ہوئے صدقہ کرنے کی چند روشن مثالیں بھی بیان کی ہیں۔اللہ تعالیٰ اس کتاب کو عوام الناس کےلیے نفع بخش بنائے اور اسے مؤلف وناشر کی نجات کا ذریعہ بنائے (آمین)

Review coverage

AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.

Recent captured chart positions

No chart positions have been captured for this app yet.

Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.