اشرف التفاسیر مکمل
Android app by Maktaba Tul Ishaat. Books & Reference · Maktaba Tul Ishaat
- Store rating
- Unknown
- Store rating count
- Unknown
- Download price
- Free to download
- In-app purchases
- Not listed in captured metadata
- Version
- 7
- Listing last refreshed
- 2026-09-10
View the original store listing
Store description excerpt
اشرف التفاسير کا جدید اضافہ شدہ ایڈیشن الحمد للہ اشرف التفاسیر بہت مقبول ہوئی، اہل علم نے خاص طور پر اسے نعمت غیر مترقبہ سمجھا اور ہاتھوں ہاتھ لیا جزا ہم اللہ تعالٰی احسن الجزاء ۔ حضرت صوفی محمد اقبال قریشی مدظلہ نے حضرت حکیم الامت مجدد الملت حضرت مولانا اشرف علی تھانوی قدس سرہ کے ملفوظات میں سے مزید بہت سارے تفسیری نکات جمع کر کے ہمیں ارسال فرمائے ہیں جو اس ایڈیشن میں شامل کتاب کر دئیے گئے۔اس مبارک اضافہ کے علاوہ خود حضرت حکیم الامت رحمتہ اللہ علیہ کا عربی رسالہ سبق الغايات في نسق الآيات بھی سورتوں کی ترتیب کے مطابق آخر میںلگایا گیا ہے۔ امید ہے کہ یہ اضافہ جات تمام علم دوست حضرات کے لئے مزید علمی و عملی برکتوں کا باعث ثابت ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ قبول فرمائے ۔ آمین Ashraf ut Tafaseer By Maulana Ashraf Ali Thanvi اشرف التفاسیر از مولانا اشرف علی تھانویؒ Urdu Tafseer | اردو تفسیر
Review coverage
AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.
Recent captured chart positions
No chart positions have been captured for this app yet.
Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.