Hisnul Muslim Urdu | حصن المسل

Android app by حاشر پروڈکشنشز. Education · حاشر پروڈکشنشز

Store rating
5 / 5
Store rating count
804
Download price
Free to download
In-app purchases
Not listed in captured metadata
Version
5
Listing last refreshed
2026-09-10

View the original store listing

Store description excerpt

ادعیہ ماثورہ کے بارے میں عصر حاضر میں لکھی ہوئی ایک چھوٹی سی کتاب: حصن المسلم کو بہت شہرت حاصل ہے۔ حافظ زبیر علی زئی نے اس کتاب میں مذکورہ دعوات و احادیث کی تحقیق کرکے ہر روایت پر صحیح، حسن یا ضغیف وغیرہ کا حکم لگا دیا ہے تاکہ اس کتاب سے استفادہ کرنے والے قارئین کرام صحیح وحسن روایات پر عمل کریں اور ضعیف و مردود روایات کو چھوڑ دیں۔ فضائل اعمال ہوں یا احکام و عقائد وغیرہ، راجح تحقیق یہی ہے کہ ضعیف روایات پر عمل جائز نہیں اور نہ ان کی بطور جزم روایت جائز ہے۔ امام شافعی رحمہ اللہ نے بہت خوب فرمایا: لہذا اگر صحیح حدیث ہوتو مجھے بتادینا.....تاکہ میں اس پر عمل کروں، بشرطیکہ حدیث صحیح ہو۔(مناقب الشافعی للاما ابن ابی حاتم ص70 وسندہ صحیح) حصن المسلم مع تحقیق آپ کے ہاتھوں میں ہے اور صحیح العقیدہ بھائیوں سے درخواست ہے کہ اپنی نیک دعاؤں میں ہمیں کو بھی یادرکھیں۔ جزاکم اللہ خیرا

Review coverage

AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.

Recent captured chart positions

No chart positions have been captured for this app yet.

Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.