Dorah Hadith دورہ حدیث
Android app by Sherazi313. Books & Reference · Sherazi313
- Store rating
- Unknown
- Store rating count
- Unknown
- Download price
- Free to download
- In-app purchases
- Not listed in captured metadata
- Version
- 7.2026
- Listing last refreshed
- 2026-09-15
View the original store listing
Store description excerpt
کتبِ حدیث کا مکمل مجموعہ دورہ حدیث ایپ ان طلباء، علماء اور شائقینِ علمِ دین کے لیے تیار کی گئی ہے جو صحاح ستہ اور دیگر اہم کتبِ حدیث کا مطالعہ ایک ہی جگہ کرنا چاہتے ہیں۔ اس ایپ میں مستند کتب اور ان کی اہم شروحات کو نہایت آسان اور سادہ انداز میں پیش کیا گیا ہے۔ ایپ کی نمایاں خصوصیات: مکمل نصاب: دورہ حدیث کے نصاب میں شامل تمام اہم کتب کی دستیابی۔ آسان مطالعہ: بہترین کوالٹی کے پی ڈی ایف (PDF) فارمیٹ میں کتب کا مطالعہ کریں۔ بخاری، مسلم، ابو داؤد، ترمذی، ابن ماجہ، نسائی، موطا امام مالک، موطا امام محمد، طحاوی، شمائل ترمذی ٹیکسٹ فارمیٹ میں سرچ الفاظ کی سہولت کے ساتھ موجود ہیں۔ سادہ ڈیزائن: ایپ کو استعمال کرنے میں انتہائی آسان بنایا گیا ہے تاکہ آپ کا وقت ضائع نہ ہو۔ کتب کی فہرست: بخاری شریف، مسلم شریف، ترمذی، ابوداؤد، نسائی اور ابنِ ماجہ سمیت دیگر اہم شروحات۔ مکمل پرائیویسی: یہ ایپ آپ کا کوئی بھی ذاتی ڈیٹا جمع نہیں کرتی اور نہ ہی اس میں کوئی اشتہارات ہیں۔ یہ ایپ eislamicbook.com کی ایک علمی کاوش ہے جس کا مقصد دینی کتب تک ہر خاص و عام کی رسائی کو آسان بنانا ہے۔ Bukhari, Muslim, Abu Dawud, Tirmidhi, Ibn Majah, Nasa'i, Muwatta Imam Malik, Muwatta Imam Muhammad, Tahawi, Shamail Tirmidhi are available in text format with search word facility.
Review coverage
AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.
Recent captured chart positions
No chart positions have been captured for this app yet.
Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.