Dars Nizami Darja6 درجہ سادسہ

Android app by Sherazi313. Education · Sherazi313

Store rating
Unknown
Store rating count
Unknown
Download price
Free to download
In-app purchases
Not listed in captured metadata
Version
7.2026
Listing last refreshed
2026-09-15

View the original store listing

Store description excerpt

درس نظامی اسلامی تعلیمی اداروں اور مدارس میں پڑھایا جانے والا تعلیمی نصاب ہے۔ جس کہ کل آٹھ درجے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں درس نظامی کے چھٹے سال یعنی درجہ سادسہ یا درجہ عالیہ سال دوم کی تمام کتب اور ان کی شروحات دی گئی ہیں۔ جنہیں آپ اس ایپ میں پڑھ بھی سکتے ہیں اور اپنے موبائل میں ڈاون لوڈ بھی کر سکتے ہیں۔ اس ایپلی کیشن میں مندرجہ ذیل کتب دی گئی ہیں: احسن الھدایۃ التعلیق الفسیح شرح اردو توضیح التلویح اردو شرح جلالین عون الخبیر شرح اردو فوز الکبیر کشف الفوائد شرح اردو شرح عقائد تسھیل السراجی طرازی اردو شرح سراجی اردو کتاب الاثار خیر الاصول الدرس الکافی مطرالسماء شرح خماسہ تلخیص فلکیات علمائے دیوبند کا دینی رخ اور مسلکی مزاج

Review coverage

AppRill has captured 0 reviews for this app. This is a collected sample, separate from the store rating count. Latest review capture: Not captured yet.

Recent captured chart positions

No chart positions have been captured for this app yet.

Chart position, rating count and review coverage do not establish downloads, revenue or profit. Understand the differences.